+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2023 17:28:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 210/12 سے 215 جیسے بھاؤ ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے مسور کی بکنگ 710 ڈالر جبکہ کینیڈا سے 730 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوے ہیں۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اب ایمپورٹرز کنٹینر کی شکل میں بکنگ نہیں کرائیں گے کیونکہ کنٹینر پورٹ پر پھنسے رہتے ہیں اور ڈیمریج ڈیٹینشن لگ جاتا ہے۔ اب جہاز میں کام ہونے کے امکانات ہیں لیکن ابھی تک کوئی بکنگ نہیں ہوئی کیونکہ 730 ڈالر والا 207 میں آکر پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل مارکیٹ بھی یہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوکل مارکیٹ تیز ہونے کے امکانات ہیں جہاں گاہکی نکلی 10/15 روپیہ کلو تیز ہو سکتی ہے۔ کیونکہ ایمپورٹرز جب وارہ بنے گا تب ہی بک کرائیں گے۔ مارچ سے لیکر ستمبر تک مسور ثابت اور مسور دال کی بھرپور لاگت ہوتی ہے۔