+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2023 18:12:34
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 7300 پہ رکا ہوا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے لیکن کم کر کے بیچ بھی نہیں آتی۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے گندم کا ریٹ 4000 مقرر کیا ہے۔ اس لئے باجرہ میں مندہ نہیں ہے۔ فیڈ ملیں بھی تھوڑا تھوڑا لے رہی ہیں۔  مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں