+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 17:11:32
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 163 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں جبکہ 8/10 دن بعد کی ڈیلیوری 158 اور 5 تاریخ والے جہاز میں 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کالا چنا۔ سفید چنا ییلو پیس وغیرہ کی آمد ہے۔ ایک جہاز ییلو پیس کا لگے گا دو جہاز کالا چنا کے لگیں گے جبکہ سفید چنا کی آمد بھی ہو گی اس لئے پیمنٹ کا دباؤ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کی تیزی کی وجہ سے مارکیٹ مارکیٹ ٹائیٹ ہے۔ تاہم شعبان اور رمضان کیلئے سپلائی بہت ہے۔۔ فروری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 227 کنٹینر لگے ہیں رشین ییلو پیس کے۔ 5 مارچ کو 36000 ٹن کا جہاز لگے گا۔