+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2023 15:58:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گودام کے مالوں کہ۔ جبکہ کرمسن مسور 210/212 جیسے حالات ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے277 کے لیول پر ہے۔