+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 13:28:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں روپیہ دو روپیہ کم اوپن ہوے ہیں اور 160 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر ایک جہاز آگیا ہے لیکن ابھی تک برتھ پہ نہیں لگا 8 تاریخ کو برتھ ملے گا جہاز کو۔  ماہرین کے مطابق جہاز کے مال میں 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پیمنٹ 8 تاریخ کو اور ڈیلیوری 15 دن کے اندر اندر ہو گی۔  دال کی گاہکی اچھی ہے لیکن ٹریڈرز صرف ضرورت کے مطابق ہی دال خرید رہے ہیں کیونکہ پندرہ دن بعد کا سودا جب 150 روپیہ کلو میں مل رہا ہو تو حاضر میں لوگ ضرورت کے مطابق ہی لیتے ہیں۔