+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2023 17:33:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور بھی پیمنٹ کے بحران کی زد میں آگئی ہے۔ نپر مسور 3 روپیہ کلو کم ہو کر 202 جبکہ کرمسن مسور 208 سے 210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پیمنٹ کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے تاہم مسور یہاں خریداری کرتے جائیں کیونکہ جب بھی پیمنٹ کا بحران ختم ہوا مارکیٹ یک دم بڑھ جاے گی۔