+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 08 2023 21:21:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9500 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے سودے 9510 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اپریل کے سودوں کی اوپننگ ہوئی ہے ہے اپریل ٹیکس پیڈ مال کا 9900 کا گاہک ہے تاہم ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ فل الحال اپریل کی بیچ نہیں آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں بھی ڈیلروں کے ہاتھ میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد نہیں ہے اتنی اسی لئے سارے مارچ ہی لینا شروع ہو گئے ہیں۔فل حال مارکیٹ گرم ہے۔