+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 13:29:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ 9460 میں مل جاتی ہے جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 9475 میں مل جاتی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9510 تک ہوے ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔