+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 13:36:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 207 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ کرمسن مسور بھی 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210/213 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 283/288 کی سطح پر پہنچ گیا ہے دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں بھرپور گاہکی ہے۔ اور تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے کیونکہ کینیڈا سے انڈیا خریدار ہے۔