+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2023 16:43:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 9385/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ بھی 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کاج سست ہے تاہم جن لوگوں کے اوپر ریٹ میں مارچ کے سودے بکے ہوئے ہیں انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ مارکیٹ تھوڑی پلس ہوئی ہے۔