+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2023 12:21:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205/6 روپیہ کلو کرمسن مسور 212/14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ بہت بمپر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔