+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2023 16:42:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  جہاز کے مال میں بھی دو روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور 142 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ فل الحال دباؤ میں ہے۔ دال کی گاہکی بھی کم ہے اور پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے