+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 18:10:47
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت فیصل آباد شہزادی کوالٹی 18000/500 جبکہ ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 18000/18500 جیسے حالات ہیں اور نئی ہائبرڈ کے ریٹ 21000/500 روپیہ من تک ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ایسوسی ایشن کے صدر کیلئے 16 مارچ بروز جمعرات الیکشن کا انعقاد ہے اس لئے مارکیٹ میں دو تین دن کام کاج سست ہی رہنے کی توقع ہے۔