+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2023 13:22:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں ہلکی سی نرم ہوئی ہے اور 9765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوے ہیں اور 9780 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئی گھبراہٹ والی بات نہیں ہے۔ چونکہ یک دم 4 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اس لئے 25/50 اوپر نیچے ہو کر دوبارہ چل پڑے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔