+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 11:52:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 150 تک کام ہوے ہیں حاضر ڈیلیوری کے جبکہ جہاز کے مال میں بھی ایک روپیہ کلو تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ اتنی بھرپور نہیں ہے۔ صرف اندرون سندھ کی گاہکی ہے۔ پنجاب کی منڈیوں میں ڈیمانڈ سست ہے۔