+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2023 16:06:33
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215 جب کہ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فیصل آباد منڈی میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب نپر مسور کی بکنگ 720 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 223 تک پڑتا ہے۔ جب کہ کرمسن مسور کی بکنگ 735 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 228 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کینیڈا سے خریدار ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔