+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2023 16:51:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق تھل لائن بھی گرم ہے اور 7650/7700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔