+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2023 11:52:59
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی مارکیٹ نرم ہے اور 52300/400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 56500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پڑتا تو مہنگا ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں ِبکتا نہیں ہے۔ گاہک ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کھل کر خریداری نہیں کرتے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔  دوسری جانب بکنگ 4350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔