+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2023 12:55:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی اتحاد حاضر 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 11350 جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ ہے نہچے گاہکی نہیں ہے۔ زیریں سندھ میں بھی 11500 جیسے حالات ہیں نیچے گاہک خاموش ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودے بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11412 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ٹیکس ان پیڈ مال کے۔