+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2022 14:18:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا کل 7300 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی دوبارہ  مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ 180 سے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم 663 جبکہ نمبر ون گریڈ 690 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ تاہم ڈالر گرم ہے اور انٹر بینک میں 211.50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔