+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 12:13:02
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 144.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 146.25 جیسے حالات ہیں اور 7/8 دن پیمنٹ پر 147.25 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 148.25 جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 150.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے ذریعے  مال سمگل ہو کر بھی آئے تھے اور بکنگ بھی کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات فل حال  ٹھنڈے ہیں۔ بکنگ 420 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 134.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔