+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 21:27:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں دوبارہ گرم ہوئی ہے اور 11400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11570 تک ہوے ہیں ٹیکس پیڈ۔  فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔