+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 18:26:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 11625  جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11700 تک ہوے ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سیکرٹری خوراک نے ملک بھر میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی ہیں کہ لوگوں کے گودام چیک کئے جائیں اس خبر کے بعد مارکیٹ گھبراہٹ کا شکار ہوئی ہے۔