+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2023 02:37:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 11450 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11565/70 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  فل الحال مارکیٹ سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ حکومت نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدیں ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ پرافٹ ٹیکنگ کرنا شروع ہو گئے ہیں۔  چونکہ دو میں میں 80 روپیہ کلو والی چینی 115 ہو گئی ہے۔ اس لئے جب مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ آتی ہے تو بازار یک دم کم ہو جاتی ہے۔  فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے جب تک مارکیٹ میں صحیح رخ کا تعین نہیں ہوتا اس وقت تک ضرورت کے مطابق کام کرنا بہتر ہے۔