+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2023 10:40:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کےایم کوالٹی 172 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 1 روپیہ نرم ہے مارکیٹ اور 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جنہوں نے 162/164 پر خریداری کی تھی ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 7100 جبکہ نئے مال 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے  مطابق اسٹریلیا سے جہاز ایم وی کلارا بلک ویسل 25084  میٹرک ٹن آ گیا ہے  تاہم ابھی برتھ نہیں ہوا ہے کنڈیشنز کلئر ہونے کے بعد برتھ ہو جائے گا ۔