+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 10:40:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹکاسٹ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔