+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2023 19:07:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 150/200 روپیہ من مارکیٹ تہز ہوئ ہے  4950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوڈ میں۔ 5000 کا بھرپور گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ عید کے بعد بھرپور ِبکرے کے دن ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔