+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2023 12:07:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 11000 سلاںوالی پاپولر 11000 رمضان العریبیہ سفینہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ کسان 10950 کمالیہ کنجوانی کشمیر 10850 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔  جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد عید کے بعد پیمنٹ پر 11000 تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11050 جیسے حالات ہیں ڈھرکی اے کے ٹی 11025 گھوٹکی 11040 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور ْآباد. گار تھرپارکر مہران فاران 11150 جیسے حالات ہیں۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ لوگ مضبوط بیٹھے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔