+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2023 11:40:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10700 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 10600 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10800 کمالیہ کنجوانی 10700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10500 جیسے حالات ہیں حاضر میں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 10600 اور مئ 11300 جیسے حالات ہیں۔ یہ سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10550 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 10550 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ چینی کا 98.82 روپے ریٹ گوورنمنٹ نے مقرر کر دیا ہے۔ منسٹری آف نیشنل فوڈ سکیورٹی اور ریسرچ نے ملوں کی ایورج کاسٹ 98.82 روپیہ نکالی ہے 2022 اور 2023 کی۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر 98.82 پیسے خود ملوں کو چینی پڑ رہی ہو تو وہ خود 98.82 روپے میں کبھی بھی چینی نہیں بیچیں گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ریسرچ کے مطابق پچھلے ایک سال میں پاکستانی کرنسی 56% سے زیادہ کمزور ہوئ ہے ڈالر کے مقابلے میں۔ ہر چیز کی قیمت بڑھ گئ ہے۔ لیبر کاسٹ، ٹرانسپورٹیشن کاسٹ، ، بجلی کی قیمت گویا ہر چیز کا ریٹ بڑھ گیا ہے 2023 میں 2022 کی نسبت۔ یہ خبریں صرف اور صرف عوام کو ڈرانے کے لیے ہیں حاضر میں جن بندوں نے خریداری کی ہے وہ اپنا مال ہولڈ کریں۔ نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ ہو جائے گی۔