+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 11:24:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس ثابت 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ تھی اور 115 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزیکے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کیونکہ ڈالر تیز ہے اور 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ انڈین 505 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 117.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔