+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 16:04:20
  • Comments

Guar | گوارہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔