+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2023 13:19:44
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 77000/78000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 68000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے پاس پہلے کے مال پڑے تھے وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ تاہم نئے مال 5680 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جس کا کوئٹہ 68120 روپیہ من کا پڑتا ہے۔