+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 16:33:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر نیشنل مارکیٹ 74.20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5561 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم بھی 11012 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیزکے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل اور لوکل مارکیٹ دونوں میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔