+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 10:33:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 165.50/166 جبکہ نمبر ون کوالٹی 167.50 روپیہ کلو تک ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی 530 ڈالر جبکہ نمبر ون کوالٹی کی 555 ڈالر فی ٹن ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر 286.30 روپیہ تک ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بنکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔  ماہرین کے مطابق جون کے مہینے میں انٹر بنک سے ڈالر انٹر بنک سے کھل کر نہیں ملیں گے۔  کالا چنا میں فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔