+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 11:57:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئ شہزادی کوالٹی 12500/13000 تک سودے ہو رہے ہیں۔ دو تین دن سے شہزادی کی خریداری اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 15000/16000 روپیہ من تک ہے لیکن پرانی ہائبرڈ کی ڈیمانڈ بہت کم ہے۔ لونگی کوالٹی 25000 سے 32000 روپیہ من تک ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔