+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 15:06:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 10550 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ 10790 تک سودے ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11230/40 جیسی پوزیشن بن گئی ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی۔ حاضر میں خریداری اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔