+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 19:08:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10975 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جون 11380 کا خریدار ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ بہت زبردست دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جبکہ امید ہے کل سندھ کا بارڈر بھی کھل جائے گا جس سے مزید تیزی کے امکانات پیدا ہو جائیں گے۔  مارکیٹ فل الحال گرم ہے۔