+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2023 11:19:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11125 بھلوال 11100 سلانوالی پاپولر 11050 المعیز 2 11025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10670 جبکہ ٹیکس پیڈ 10940 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11330 تک آخری کام ہوئے تھے۔ ڈھرکی اے کےٹی 11125 گھوٹکی 11150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11250 شاہمراد 11250 مہران فاران تھرپارکر آبادگار 11300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر مل نے ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانے کی تاریخ آگے کر دی ہے۔ 11 جون تک وقت ہے اس کے بعد 20 روپیہ بوری جرمانہ عائد ہو گا ٹیکس ان پیڈ مالوں پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔