+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 18:11:41
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی 10000/10200 جبکہ نیا برسیم 12000/12200 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مصر سے بکنگ 935/40 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ایمپورٹرز فل الحال بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں بہت بمپر فصل ہے اور انڈیا میں دیسی برسیم 725 ڈالر کے لیول پر فروخت ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹرز بھی بکنگ میں انٹری مارنے سے گریز کر رہے ہیں