+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 12:51:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 96000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین زیرہ 94000 جبکہ افغانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ 7000 ڈالر پلس آ رہی ہے۔ آج انڈیا اونجھا منڈی میں مزید مارکیٹ 1500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ 7000 ڈالر والا کوئٹہ منڈی میں 80800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اتنا مہنگا زیرہ بہت کم امپورٹرز منگوا رہے ہیں۔