+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2023 14:32:10
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 107 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کیش پیمنٹ پر 108 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں دال کا ِبکرا اچھا ہے۔ ییلو پیس دال 115/116 تک ِبک رہی ہے۔ بکنگ جولائ شپمنٹ 330 ڈالر جبکہ اگست شپمنٹ 325 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔