+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 11:08:35
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوگ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔