+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2023 16:16:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں پورٹ ڈیلیوری 106 روپیہ کلو جبکہ گودام سے ڈیلیوری 107/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے پیمنٹ کے بعد 5/7 دن ڈیلیوری میں لگ جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کا مال حاضر ہوتا ہے اس لئے ریٹ میں فرق ہے۔  بکنگ 320 ڈالر میں ہوئی ہے اگست شپمنٹ جبکہ ستمبر شپمنٹ 318 ڈالر میں مل جاتی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے اس حساب سے ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 99 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے لیکن پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔  ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔