+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2023 12:23:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 96000 تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ انڈین زیرہ 7500 ڈالر کے لیول پر ہے۔ افغانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔