+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 11:21:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے آج بھی 70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5720 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہےانڈین کرنسی میں۔