+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 13:09:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11000 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ابھی تک کام نہیں ہوئے ہیں لیکن مارکیٹ 500 بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ مصر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5700 سے 6000 مصری پاونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ 1000 اردب آمدن تھی۔ بکنگ بھی 1000 ڈالر کے لیول پر سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو مال بیچنے چاہیے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔