+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 11:01:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 102 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 315 ڈالر فی ٹن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کافی پڑے ہیں۔ دوسری جانب کراچی سے 250/350 کنٹینر مہینے کے ِبک رہے ہیں جو پہلے 700 کنٹینر ِبکتے تھے۔ مال رشیا سے افغانستان کے ذریعے سے بھی آ رہے ہیں جس کی وجہ سے پشاور سائڈ سے کراچی مارکیٹ میں ڈیمانڈ کم ہے۔ جبکہ کراچی کافی مال پڑے ہیں۔