+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 12:08:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموٹیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوورہ منڈی میں. ہلکے مال 10000/12000 جبکہ اچھے مال 12500 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ امپورٹرز مزید تیز ریٹ بتا رہے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے 1020 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔