+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2023 10:34:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ گاہک بن جاتا ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6875/6900 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.5 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔