+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2023 10:42:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 102.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 310/315 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔